آیت 6
 

قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ یُوۡحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ فَاسۡتَقِیۡمُوۡۤا اِلَیۡہِ وَ اسۡتَغۡفِرُوۡہُ ؕ وَ وَیۡلٌ لِّلۡمُشۡرِکِیۡنَ ۙ﴿۶﴾

۶۔کہدیجئے: میں بھی تم جیسا آدمی ہوں، میری طرف وحی ہوتی ہے کہ ایک اللہ ہی تمہارا معبود ہے لہٰذا تم اس کی طرف سیدھے رہو اور اسی سے مغفرت مانگو اور تباہی ہے ان مشرکین کے لیے ،

تفسیر آیات

اس آیت کی تشریح کے لیے سورہ کہف آیت ۱۱۰ ملاحظہ فرمائیں۔

فَاسۡتَقِیۡمُوۡۤا اِلَیۡہِ: اس واحد معبود کی طرف سیدھے رہو۔ دائیں بائیں طرف انحراف نہ کرو۔ تمہاری منزل ایک ہی رب کی بندگی ہے۔ اس سے انحراف کرنے والے ہلاکت میں ہیں۔


آیت 6