فَاَثَرۡنَ بِہٖ نَقۡعًا ۙ﴿۴﴾

۴۔ پھر اس سے غبار اڑاتے ہیں،

4۔ النقع غبار کو کہتے ہیں۔ اَثَرۡنَ ، الاثارۃ اڑانے کو کہتے ہیں۔