وَ الۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا ۙ﴿۱﴾

۱۔ قسم ہے ان (گھوڑوں) کی جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں،

1۔ وَ الۡعٰدِیٰتِ : عَدُو سے ہے، دوڑنے کو کہتے ہیں۔ ضبح دوڑتے وقت ہانپنے کو کہتے ہیں۔