![]() |
||
جز: يَعْتَذِرُونَ | سورة يونس | |
وَ اللّٰہُ یَدۡعُوۡۤا اِلٰی دَارِ السَّلٰمِ ؕ وَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ﴿۲۵﴾ | ۲۵۔ اللہ (تمہیں) سلامت کدے کی طرف بلاتا ہے اور جسے وہ چاہتا ہے صراط مستقیم کی ہدایت فرماتا ہے۔ |
|
25۔ مقام تعجب ہے کہ مالک اپنے بندوں کو اپنی رحمتوں اور امن و سلامتی کی طرف بلاتا ہے مگر بندوں کو اس دعوت کے قبول کرنے میں تأمل ہے۔ |
||
![]() |