فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۴۹﴾

۴۹۔ پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

49۔ اس سے آگے سب ذکر جنت کی نعمتوں کا ہے۔ ان میں سے ہر ایک ناقابل تردید حقیقت ہے۔