وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۱۱۴﴾ۚ

۱۱۴۔ اور میں مومنوں کو دھتکار نہیں سکتا۔

114۔ ایمان لانے کے بعد رسول ﷺ اور رسول علیہ السلام کا رب اپنی درگاہ سے کسی کو نہیں دھتکارتے۔